سوال: بچیوں کے لئے گڑیا گھر میں رکھنا جائز ہے؟ جواب:بچیوں کاگڑیا کے ساتھ کھیلنا اور گھر میں رکھنا جائز ہے ،البتہ یہ خیال رہے کہ ایسی گڑیا کھیلنے کے لئے دی جائے جس میں میوزک نہ ہو (دعوت اسلامی) کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟
Read More »یہ عقیدہ رکھنا کہ اللہ تعالیٰ اوپر رہتا ہے ،کیسا ہے؟
سوال: یہ عقیدہ رکھنا کہ اللہ تعالیٰ اوپر رہتا ہے ،کیسا ہے؟ جواب:یہ عقیدہ رکھنا کہ اللہ تعالیٰ اوپر رہتا ہے کفرِ لُزُومی ہے، یہ عقیدہ رکھنے والا مسلمان اگر چِہ عُلمائے مُتَکلِمین رَحِمَہُمُ اللہُ المُبین کے نزدیک اسلام سے خارِج نہیں ہو تا تاہم فُقَہائے کرام رَحِمَہُمُ اللہُ السَّلام …
Read More »کیا سلیفی لینا حرام ہے؟
سوال: کیا سلیفی لینا حرام ہے؟ جواب:سیلفی لینا اگر ممنوعات شرعیہ سے خالی ہو تو جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟
Read More »شادی شدہ عورت کے لئے چوڑیاں پہننا لازم ہے؟
سوال: شادی شدہ عورت کے لئے چوڑیاں پہننا لازم ہے؟ جواب:عورت خواہ شادی شدہ ہویاکنواری ہوچوڑیاں پہنناان کے لیے جائزہے لیکن لازم وضروری نہیں۔ (دعوت اسلامی) کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟
Read More »کیا ملتانی مٹی کھانا جائز ہے؟
سوال: کیا ملتانی مٹی کھانا جائز ہے؟ جواب:ملتانی مٹی حد ضرر تک کھانا حرام ہے۔ (دعوت اسلامی) کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟
Read More »کسی سید کے لیے مغفرت کی دعا کرنا ؟
سوال: کسی سید کے لیے مغفرت کی دعا کرنا ؟ جواب:دعائے مغفرت مسلمان کے لیے کی جاتی ہے اورسیدبھی مسلمان ہیں لہذاان کے لیے بھی دعائے مغفرت کی جاسکتی ہے۔ (دعوت اسلامی) کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟
Read More »کپڑوں کے نیچے جو جرسی پہنی جاتی ہے اگر اس کے بازو لمبے ہوں تو فولڈ کر لینے سے نماز ہوجائے گی؟
سوال: کپڑوں کے نیچے جو جرسی پہنی جاتی ہے اگر اس کے بازو لمبے ہوں تو فولڈ کر لینے سے نماز ہوجائے گی؟ جواب:حدیث پاک میں کپڑے فولڈ کرنے سے مطلقا منع کیا گیا ہے،چاہےکپڑا اوپر والا ہو یا نیچے والا،بلا کراہت نماز کے درست ہونے کے لئے قمیص کے …
Read More »ہم بستری میں ٹائمنگ کے اضافے کے لئے جو گولیاں کھائی جاتی ہیں تو یہ کھانا جائز ہے یا نہیں ؟
سوال: ہم بستری میں ٹائمنگ کے اضافے کے لئے جو گولیاں کھائی جاتی ہیں تو یہ کھانا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: ہم بستری میں ٹائمنگ کے اضافے کے لئے اویات استعمال کرنا جائز تو ہے ،البتہ استعمال کرنے سے پہلے کسی ماہر طبیب سے مشورہ کر لیا جائے۔ …
Read More »تین طلاق کے بعد اگر صلح کرنا چاہیں تو کیا حلالہ کرنا ضروری ہے؟
سوال: تین طلاق کے بعد اگر صلح کرنا چاہیں تو کیا حلالہ کرنا ضروری ہے؟ جواب: ایسی عورت جسے تین طلاقیں ہو جائیں وہ شوہر پر حرمت غلیظہ کے ساتھ حرام ہو جاتی ہے اور اب وہ اس کے لئے صرف اس وقت حلال ہو سکتی جب عدت گزرنے کے …
Read More »سونا چاندی کے علاوہ کسی اور دھات کی انگوٹھی پہن کر نماز پڑھی توکیا حکم ہے؟
سوال: سونا چاندی کے علاوہ کسی اور دھات کی انگوٹھی پہن کر نماز پڑھی توکیا حکم ہے؟ جواب:عورتوں کے لیے فی زمانہ مفتیان کرام نے عموم بلوی اورحرج کی وجہ سے آرٹیفشل جیولری کااستعمال کو جائز قرار دیا ہے اور جب اسے استعمال کرناجائزہے تو اسے پہن کرنمازپڑھنے میں بھی …
Read More »