سوال: اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں جب پیپ بہے گی تو اس سے وضو ٹوٹ جائے گا اوریہ پیپ اوربدن اورکپڑوں پر جہاں بھی لگے،اگردرہم کی مقدارسے کم لگی تواس …
Read More »جرسی کی سامنے والی زپ بندکئے بغیر نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہو جائے گی؟
سوال: جرسی کی سامنے والی زپ بندکئے بغیر نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب:جرسی کی سامنے والی زپ بند کئے بغیر نماز پڑھنے میں حرج نہیں جبکہ جرسی کے نیچے سے قمیص وغیرہ پہنی ہو اور سینہ کھلا ہوا نہ ہو۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں …
Read More »گاؤں میں جمہ کی نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: گاؤں میں جمہ کی نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب:اگرگاؤں کی آبادی اتنی زیادہ ہے کہ وہ لوگ کہ جن پر جمعہ فرض ہووہ اس گاؤں کی سب سے بڑی مسجدمیں پورے نہیں آئیں گےاور مسجد تنگ پر جائے ،تو اس گاؤں میں جمعہ پڑھنا جائر ہے،اوراگر گاؤں کی …
Read More »دم کیاہواپانی غسل کے پانی میں شامل کر کے غسل کر سکتے ہیں؟
سوال: دم کیاہواپانی غسل کے پانی میں شامل کر کے غسل کر سکتے ہیں؟ جواب:ہمارے عرف میں اسے بے ادبی سمجھاجاتاہے لہذامنع کیاجائے گا۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟
Read More »حالت احڑام میں ہلکی سی چپ چپاہٹ یا خوشبو لگ جائے تو
سوال: حالت احرام میں اگرکسی کاہاتھ دیوار کو لگا اور ہلکی چپ چپاہٹ محسوس ہوئی اور ہلکی سی خوشبو بھی آئی تو کیا حکم ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرخوشبو وہاں سے چھوٹ کر آپ کے ہاتھ کو لگی اور یہ خوشبو ایک بڑے عضو کامل کی مقدار لگ گئی …
Read More »اگر کسی کو اللہ تعالیٰ کا دیدار خواب میں ہوتا ہے توکیسے پتہ چلے گا کہ یہ خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے یاشیطان کی طرف سے؟
سوال: اگر کسی کو اللہ تعالیٰ کا دیدار خواب میں ہوتا ہے توکیسے پتہ چلے گا کہ یہ خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے یاشیطان کی طرف سے؟ جواب:خواب میں دیدار الہی حق ہے ،خواب میں حقیقتاً اللہ تعالیٰ کا دیدارہو گا تو یہ خواب اللہ تعالیٰ ہی کی …
Read More »داڑھی کتنی رکھنا ضروری ہے
سوال: داڑھی صرف ٹھوڑھی کے نیچے سے ایک مشت رکھناضروری ہے یامنہ گالوں کی جانب سے کانوں کے نیچے بھی ایک مشت رکھنا ضروری ہے؟ جواب:داڑھی رکھنے کاجیساحکم ٹھوڑی کے نیچے سے ہے ویسے ہی کنپٹی کے نیچے سے ،لہذاداڑھی کوایک مشت سے کم کرواناٹھوڑی کے نیچے سے ہو یا …
Read More »جس مزار میں کوئی نا ہو اس کو غسل دینا کیسا
سوال: یہاں ایک مزار بنایا ہوا ہے علامتی طور پر کہ اس کے اندر کوئی بھی دفن نہیں ،علاقے والے اس کو غسل دیتے ہیں ،چادر چڑھاتے ہیں ،تو اس فرضی مزار کو غسل دینا چادر چڑھانا ،فاتحہ کرنا شرعا کیسا ہے؟ جواب: امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ …
Read More »نعلین شریف والی ٹوپی غسل خانے میں دھونے کا کیا حکم ہے؟
سوال: نعلین شریف والی ٹوپی غسل خانے میں دھونے کا کیا حکم ہے؟ جواب:نقش نعلین والی ٹوپی کو غسل خانے میں نہیں دھونا چاہئے ،بلکہ اسے دھو کر اس کا پانی کسی پاک جگہ کہ جہاں پاؤں نہ آتے ہوں وہاں بہا دینا چاہئے ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں …
Read More »اگر کوئی سود لے رہا ہےتو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟
سوال: اگر کوئی سود لے رہا ہےتو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟ جواب:سود کا لین دین کرنے والا اگر نماز کو صحیح طریقے سے ادا کرے تو اس کافرض توساقط ہوجائے گا ،لیکن ایسے شخص کی نماز کو اللہ تبارک وتعالیٰ قبولیت کا شرف عطا نہیں فرماتا ،یہاں …
Read More »