اگر کسی کو اللہ تعالیٰ کا دیدار خواب میں ہوتا ہے توکیسے پتہ چلے گا کہ یہ خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے یاشیطان کی طرف سے؟

سوال: اگر کسی کو اللہ تعالیٰ کا دیدار خواب میں ہوتا ہے توکیسے پتہ چلے گا کہ یہ خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے یاشیطان کی طرف سے؟

جواب:خواب میں دیدار الہی حق ہے ،خواب میں  حقیقتاً اللہ تعالیٰ کا دیدارہو گا تو یہ خواب اللہ تعالیٰ ہی کی طرف سے کہلائے گا ، نہ کے شیطان کی طرف سے ۔

رہا یہ کہ اس دیدار کی کیفیت کیا ہے یہ کس طرح ہوگاتو اس بارے علماء فرماتے ہیں کہ یہ جب قیامت کے روز اللہ کا دیدار کریں تو اس  وقت بتا دیں گے۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *