یزید کو کافر کہنا کیسا ہے؟

سوال: یزید کو کافر کہنا کیسا ہے؟ جواب:یزید پلیدیقینا فاسق و فاجر، شرابی، بدکار،ظالم، بے ادب، گستاخ، جری علی الکبائر تھا، اس نے اہل بیت اطہار ، اہل مدینہ، حرمین طیبین اور خود کعبہ معظمہ اور روضہ طیبہ کی سخت بے حرمتیاں کیں، وہ اپنے ان افعال شنیعہ کے سبب …

Read More »

بندے کا پہلے پیر کو چھوڑ کر دوسرے پیر کا مرید ہونا کیسا ہے؟

سوال: بندے کا پہلے پیر کو چھوڑ  کر دوسرے پیر کا مرید ہونا کیسا ہے؟ جواب:بندے نے ایسے پیر کی بیعت کی ہو جس میں پیری کی چاروں شرائط( (۱)صحیح العقیدہ سنی ہو (۲)عالم ہو(۳)فاسق معلن(علانیہ گناہ کرنے والا) نہ ہو (۴)اس کا سلسلہ حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم …

Read More »

کس قسم کا بیمہ ناجائز ہے اور کس قسم کا جائز ہے؟

سوال: کس قسم کا بیمہ ناجائز ہے اور کس قسم کا جائز ہے؟ جواب: مروّجہ انشورنس یعنی بیمہ پالیسی کا حکم یہ ہے کہ بیمہ پالیسی خواہ لائف( زندگی)کی ہو یاکسی اور شے کی ناجائز وممنوع ہے۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

Read More »

حدیث مبارکہ میں عورت کے سجدہ کا کیا طریقہ بیان کیا ہے؟

سوال: حدیث مبارکہ میں عورت کے سجدہ کا کیا طریقہ بیان کیا ہے؟ جواب:عورتوں کا سجدہ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ عورتیں سجدہ سمٹ کر کریں یعنی بازو کروٹوں سے پیٹ ران سے اور ران پنڈلیوں سے اور پنڈلیاں زمین سے ملا دیں جیساکہ مصنف ابن ابی شیبہ کی …

Read More »

پیشانی میں سجدہ کی جگہ پر جو داغ ہوتا ہے یہ کیسا ہے؟

سوال: پیشانی میں سجدہ  کی جگہ پر جو داغ ہوتا ہے یہ کیسا ہے؟ جواب:پیشانی پر سجدے کے نشان ہو نے کے متعلق حکم یہ ہے کہ اگر کسی نے قصدا ًدکھاوے کیلئے یہ نشان بنا یا تو ایسا کر نا حرام و گناہ کبیر ہ ہے  جس سے توبہ …

Read More »

عورت کا گھر سے باہر جا کر پردہ کرتے ہوئے نوکری کرنا کیسا ہے؟

سوال: عورت کا گھر سے باہر جا کر پردہ کرتے ہوئے نوکری کرنا کیسا ہے؟ جواب: عورت کا نوکری کرنا پانچ شرائط  کے ساتھ جائز ہے، اس میں ایک بھی شرط نہ پائی گئی تو عورت کا نوکری کرنا جائز نہ ہوگا ،ان شرائط کا ذکر کرتے ہوئے میرے آقا …

Read More »

کسی ذمہ میں قضاء نماز باقی ہو وہ روزانہ قضا ء نماز بھی پڑھتا ہے اور ساتھ نمازکے جو نوافل ہوتے ہیں وہ بھی پڑھتا ہے تو یہ کیسا ہے؟

سوال: کسی ذمہ میں قضاء نماز باقی ہو وہ  روزانہ قضا ء نماز بھی پڑھتا ہے اور ساتھ نمازکے جو نوافل ہوتے ہیں وہ بھی پڑھتا ہے تو یہ کیسا ہے؟ جواب:جن سنن ونوافل کے احادیث مبارکہ میں فضائل وبرکات منقول ہیں او رانہیں اداکرنے کی ترغیب آئی ہےجیسے جملہ …

Read More »

سنی لڑکی کی وہابی لڑکے سے شادی ہو سکتی ہے؟

سوال: سنی لڑکی کی  وہابی لڑکے سے شادی ہو سکتی ہے؟ جواب:سنی کو بدمذہب سے نکاح کرنا، ناجائز و گناہ ہےحتی کہ بعض صورتوں میں نکاح ہی منعقد نہیں ہوگا (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

Read More »

مرنے کے بعد ہماری کونسی زبان ہوگی؟

سوال: مرنے کے بعد ہماری کونسی زبان ہوگی؟ جواب:مرنے کے بعد قبر میں کیا زبان ہوگی اس بارے احادیث میں کوئی ذکر موجود نہیں البتہ اس بارے میں علماء کے تین قول ہیں : پہلا قول: سریانی ہوگی ،دوسرا قول :عربی اور تیسرا قول یہ ہے کہ بندے کی جو …

Read More »