حالت سفر میں مؤکدہ سنتیں چھوڑنے کی اجازت ہے؟

سوال: حالت سفر میں  مؤکدہ سنتیں چھوڑنے کی اجازت ہے؟ جواب:مسافر شرعی  اگراطمینان  اور قرار کی حالت میں نہیں تو  سنتیں مؤکدہ چھوڑنے  میں  حرج نہیں اور اگر اطمینان وقرار کی حالت میں ہے ،تو مسافر  شرعی کوسنتیں نہیں چھوڑنی چاہئے۔ یاد رہے کہ یہ حکم  سنت فجر کے علاوہ …

Read More »

بی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گزشتہ دن کا کھانا  کبھی بھی  تناول نہیں فرمایا  ،ہمیشہ تازہ کھانا ہی کھایا کیا یہ درست ہے؟

سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گزشتہ دن کا کھانا  کبھی بھی  تناول نہیں فرمایا  ،ہمیشہ تازہ کھانا ہی کھایا کیا یہ درست ہے؟ جواب:  بخاری شریف کی  تیسری حدیث مبارکہ میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب غار حرا …

Read More »

کوئی پیسے کسی کے پاس بھول جائے تو کیا حکم ہے

سوال: ایک شخص کے پیسے میری دکان پر رہ گئے ،اب وہ میری دکان میں آتا بھی نہیں تو میں ان پیسوں کا کیا کروں ؟ جواب:دکان میں پیسے رہ جانے سے آپ کی مراد   اگریہ ہے کہ وہ آپ کی دکان میں پیسے رکھ کر اٹھانا بھول گیا ہے، …

Read More »

بسم اللہ لکھا ہوا تعویز پہن کر بیت الخلاء جانا کیسا ہے؟

سوال: بسم اللہ  الرحمن الرحیم لکھا ہوا تعویز  پہن کر بیت الخلاء جانا کیسا ہے؟ جواب: بسم اللہ  الرحمن الرحیم لکھا ہواایسا تعویذ جو کسی غلاف جیسے چمڑے وغیرہ میں نہ ہو اسے پہن کر بیت الخلاء جا ناسخت مکروہ ہے اور اگر کسی غلاف میں ہو تو اسے پہن …

Read More »

مکروہ اوقات میں نماز پڑھنے سے منع کی وجہ کیا ہے؟

سوال: مکروہ اوقات  میں نماز پڑھنے سے منع کی وجہ کیا ہے؟ جواب:  مکروہ اوقات  میں نماز پڑھنے سے ممانعت کی وجوہات ذکر کرتے ہوئے امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ اپنی کتاب احیاء العلوم میں ارشاد فرماتے ہیں :مکروہ اوقات میں نماز سے منع کرنے کی تین وجوہات ہیں :{1}… …

Read More »

بیوی کی شرمگاہ کو منہ میں لینے سے کیا بندہ کافر ہو جاتا ہے؟

سوال: بیوی کی شرمگاہ کو منہ میں لینے سے کیا بندہ کافر ہو جاتا ہے؟ جواب:بیوی کی شرمگاہ کو منہ میں لینا ناجائزو گناہ ہے کیونکہ یہ فطرت کےخلاف ہونےاورطبیعت ِسلیمہ کےاس سےگھن کھانےکی وجہ سےخبیث چیزوں میں داخل ہےاوراسلام نےخبیث چیزوں سےمنع کیاہے۔ البتہ اس وجہ سے بندہ کافر …

Read More »

چھپکلی کو کیوں مارا جاتا ہے؟

سوال: چھپکلی کو کیوں مارا جاتا ہے؟ جواب: چھکلی کو اس وجہ سے مار اجاتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے چھپکلی مارنے کا حکم دیا اور مارنے کی وجہ خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بیان فرمائی  کہ ابراہیم علیہ الصلاۃ والسلام کے …

Read More »

قبروں پر راستہ بنانا کیسا

سوال: ایسا قبرستان جس کے بارے یقین ہو کہ یہاں قبروں کو پلین کر کے اس کے اوپر راستہ بنایا گیا اس راستے پر چلنے سے لازماً قبر پاؤں  کے نیچے  آئے گی تو ایسے راستے پر چلنا کیسا ہے؟قبروں  جواب:قبرستان میں قبروں کی جگہ ہموارکرکے وہاں راستہ بنانا اور …

Read More »

و ڈپریشن کی مریض عورت کا حمل گرانا کسیا

سوال: ایک عورت جس کے تین بچے ہیں اور اب تین ماہ کا حمل ہے ،عورت کو ڈپریشن کی مریض ہے ،وہ بچہ نہیں چاہتی تو کیا وہ حمل گراسکتی ہے؟ جواب:صورت مسئولہ  میں محض ڈپریشن کی وجہ سے  حمل ساقط کروانا جائز نہیں کہ ڈپریشن ایسا عذر شرعی نہیں …

Read More »