سوال: اگر ہم نے ایک مرتبہ نماز پڑھ لی ہو تو کیا بعد میں کسی اور کی اسی نماز کی امامت کرواسکتے ہیں جن نے ابھی یہ نماز نہ پڑھی جبکہ امام نے پہلے وہ نماز پڑھ لی ہو؟ جواب: جس نے اپنی فرض نماز پڑھ لی دوبارہ وہ شخص …
Read More »کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین مسلمان تھے؟
سوال: کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین مسلمان تھے؟ جواب:سر کارصلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کر یمین طیبین طاہرین بے شک مسلمان تھے ، بلکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے تمام آباء واُمہات آپ کے والدین کر یمین سے لے کر حضرت آدم وحوا علیہما …
Read More »’’ہم زمین والوں پر تو اللہ کا سایہ خواجہ ‘‘اس شعر میں حضرت خواجہ کو اللہ تعالیٰ کا سایہ کہنا کیسا ہے؟
سوال: ’’ہم زمین والوں پر تو اللہ کا سایہ خواجہ ‘‘اس شعر میں حضرت خواجہ کو اللہ تعالیٰ کا سایہ کہنا کیسا ہے؟ جواب:سایہ کا لفظ کئی ایک معنی میں استعمال ہوتا ہےمثلاً پرچھائیں ،جن بھوت،پناہ،حفاظت ،سرپرستی،حمایت،مہربانی(فیروزاللغات) ،ہمارے عرف میں جب سایہ کی نسبت اللہ تعالیٰ کی نسبت کی جاتی …
Read More »بیانات میں اگر یہ کہا جائے کہ زمانہ خراب ہوگیا ہے تو کیا یہ کہنا درست ہے؟
سوال: بیانات میں اگر یہ کہا جائے کہ زمانہ خراب ہوگیا ہے تو کیا یہ کہنا درست ہے؟ جواب: زمانہ کوبرانہیں کہناچاہیے کہ حدیث پاک میں ہے کہ حضور پر نور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے’’آدم کی اولاد زمانے کو گالیاں …
Read More »کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہاتھ اٹھا کردعا نہیں مانگتے تھے؟
سوال: میں نے سنا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہاتھ اٹھا کردعا نہیں مانگتے تھے؟ جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا کثیر احادیث مبارکہ سے ثابت ہے ،لہذا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنے …
Read More »اگر ددیال میں کسی کا انتقال ہو جائے تو عورتوں کو 40دن کے اندر ہاتھوں پر مہندی لگانا صحیح ہے یا نہیں ؟
سوال: اگر ددیال میں کسی کا انتقال ہو جائے تو عورتوں کو 40دن کے اندر ہاتھوں پر مہندی لگانا صحیح ہے یا نہیں ؟ جواب: ددیال یاننیال میں کسی کے فوت ہونے پر مہندی لگانا منع نہیں ہوجاتا ،البتہ جس عورت کا شوہر فوت ہوجائے، اسے 4ماہ10دن تک ہاتھوں پرمہندی …
Read More »الم اور لوح قرآنی کے کیا معنی ہیں ؟
سوال: الم اور لوح قرآنی کے کیا معنی ہیں ؟ جواب: ’’حروفِ مُقَطَّعَات‘‘کے بارے میں سب سے قوی قول یہ ہے کہ یہ حروف اللہ تعالیٰ کے راز ہیں اور متشابہات میں سے ہیں ، ان کی مراد اللہ تعالیٰ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جانتے ہیں اور …
Read More »مسلمان کو کسی کافر کے جنازے میں شرکت کرنا کیسا ہے؟
سوال: مسلمان کو کسی کافر کے جنازے میں شرکت کرنا کیسا ہے؟ جواب:کسی مسلمان کے لیے کسی غیر مسلم کے جناز ہ میں شرکت کرنا باوجود اس کے کہ میت کا کافر ہونا جانتا ہے پھر بھی بوجہِ حماقت و جہالت کسی دنیوی غرض سے کافر کے جنازے میں شریک …
Read More »لڑکی کا نام کنیز طہٰ رکھنا کیسا ہے؟
سوال: لڑکی کا نام کنیز طہٰ رکھنا کیسا ہے؟ جواب:لڑکی کا نام کنیز طہٰ رکھنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟
Read More »شادی شدہ عورت کو چوڑیاں پہننا ضروری ہیں ؟
سوال: شادی شدہ عورت کو چوڑیاں پہننا ضروری ہیں ؟ جواب: کنواری یا شادی شدہ عورت کو چوڑیا ں پہننا ضروری نہیں ،البتہ جائز ہے زینت کیلئے پہننی چاہئے۔ (دعوت اسلامی) کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟
Read More »