سوال: کسی کومعصوم کہنا کیسا ہے؟ جبکہ کسی شریف کو دیکھ کر معصوم کہہ دیاجاتا ہے؟ جواب:جن سے گناہ کاسرزدہوناشرعامحال ہو اسے معصوم کہتے ہیں اوریہ صرف انبیاء علیہم السلام اور فرشتوں کا خاصہ ہے کہ انبیاء علیہم السلام اور فرشتوں کے علاوہ کوئی بھی معصوم نہیں ہوسکتا،لہذا ان کے …
Read More »جان بوجھ کر قرآن پاک کو لحن جلی کے ساتھ پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: جان بوجھ کر قرآن پاک کو لحن جلی کے ساتھ پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:قرآن پاک کو لحن جلی کے ساتھ پڑھنا سخت ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ،اور بعض صورتوں میں تو کفر بھی ہوسکتا ہے۔ (دعوت اسلامی) سالون کا کاروبار کرنا کیسا …
Read More »بینک سے لون لے کر کاروبار میں انویسمنٹ کرنا کیسا ہے؟
سوال: بینک سے لون لے کر کاروبار میں انویسمنٹ کرنا کیسا ہے؟ جواب: بزنس کے لئے بینک سے انٹرسٹ پر قرض لینا سخت ناجائز و حرام ہے کہ یہ سود ہے اور سود لینا سخت ناجائز وحرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ۔ (دعوت اسلامی) سالون کا …
Read More »اگر عورت کا انتقال ہو جائے تو جہیز میں سامان چھوڑا ہے اس کا کون حقدار ہے؟
سوال: اگر عورت کا انتقال ہو جائے تو جہیز میں سامان چھوڑا ہے اس کا کون حقدار ہے؟ جواب: عورت نے جو جہیز کا سامان چھوڑا ہے اس میں بھی دیگر اموال کی طرح اللہ تعالی کے مقررکردہ حصوں کے مطابق تقسیم کاری ہوگی کیونکہ عورت کا جہیز اسی کی …
Read More »غیر مسلم کے ہاں افطاری کرنا کیسا ہے؟
سوال: غیر مسلم کے ہاں افطاری کرنا کیسا ہے؟ جواب:اولاً یہ یاد رکھیں کہ مسلمان کوکسی غیرمسلم عیسائی، یہودی ،ہندووغیرہ کے ساتھ برضا و رغبت کھاناپیناشرعاً ممنوع ہے کہ ان کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا ،کھانا پینادوستی اور محبت و مؤدت کا ذریعہ ہے اور اللہ تبارک تعالیٰ نے کفار سے …
Read More »ایصال ثواب کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
سوال: ایصال ثواب کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ جواب:ایصال ثواب کرناشرعاًجائزہے اوراس کاثبوت احادیث مبارکہ سے ہے چنانچہ سنن أبي داود میں ہے:حضرت صالح بن درہم کہتے ہیں ہم حج کے ارادے سے جارہے تھے کہ ایک آدمی سے ملاقات ہوئی(اور یہ آدمی خود حضرت ابوہریرہ تھے) اس نے ہم …
Read More »جماہی روکنے کا طریقہ
سوال: بہار شریعت میں لکھا ہے کہ ’’ جماہی آئے تو مونھ بند کيے رہنا اور نہ رُکے تو ہونٹ دانت کے نیچے دبائے اور اس سے بھی نہ رُکے تو قیام میں داہنے ہاتھ کی پُشت سے مونھ ڈھانک لے اور غیر قیام میں بائیں کی پُشت سے ‘‘اس …
Read More »مردوں کو سرخ رنگ کے کپڑے پہننا کیسا ہے؟
سوال: مردوں کو سرخ رنگ کے کپڑے پہننا کیسا ہے؟ جواب: جواب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ سرخ رنگ کے کپڑے دوقسم کے ہوتے ہیں:(1)وہ کپڑاجوکُسُم کے سرخ رنگ سے رنگاہو۔(کُسُم :ایک پھول جس سے شہاب یعنی گہراسرخ رنگ نکلتاہے اوراس سے کپڑے رنگے جاتے ہیں۔اوریہ کپڑامُعَصْفَر کہلاتاہے …
Read More »سالون کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟
سوال: سالون کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟ جواب:سالون میں جائز کام کرنا مثلاً سر کے بال کاٹنا یا داڑھی کے ایک مٹھی سے زائد بال کاٹنا جائزہے اورسالون میں ناجائز کام کرنا مثلا داڑھی مونڈنا یا ایک مٹھی سے کم کرنا یہ ناجائز و حرام ہے ۔ (دعوت اسلامی) قراءت …
Read More »کیاتین بار خارش کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟
سوال: کیا تین بار خارش کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟ جواب: نماز کے ہر رکن مثلاً قیام،رکوع یاسجدہ میں دو ،بار ہاتھ اٹھا کر خارش کرنے کی اجازت ہے کہ اگر تین بار ہاتھ اٹھا کر خارش کی تو نماز ٹوٹ جائے گی اور اگر ایک مرتبہ ہاتھ رکھ …
Read More »