روزہ کی حالت میں گندے خیالات ذہن میں آنے کی وجہ سے اگر منی خارج ہوجاتی ہے توروزہ کاکیا حکم ہے؟ جبکہ روزہ دار حالت بیداری میں ہو۔

سوال:روزہ کی حالت میں گندے خیالات ذہن میں آنے کی وجہ سے اگر منی خارج ہوجاتی ہے توروزہ کاکیا حکم ہے؟ جبکہ روزہ دار حالت بیداری میں ہو۔

جواب: محض خیالات سے منی خارج ہونے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔

روزے کی حالت میں دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس جا کر دانتوں کی صفائی کرواسکتے ہیں ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے