فرض نماز میں سجدہ میں دعا مانگنا کیسا ہے؟

سوال: فرض نماز میں سجدہ میں دعا مانگنا کیسا ہے؟ جواب: منفرد کے لئے فرض نماز کے سجدہ میں تسبیحات کے علاوہ قرآن و حدیث میں موجود دعاؤں میں سے کوئی دعا پڑھنا اگرچہ جائز ہے ،لیکن بچنا چاہئے کہ سجدہ میں صرف تسبیحات کا پڑھنا سنت ہے ،البتہ اگر …

Read More »

مسواک چُھنگلِیا کے برابر موٹی اور زیادہ سے زیادہ ایک بالشت لمبی ہو ،یہ چوڑائی چھنگلیا کے برابر رکھ کر ناپے گے؟اور بالشت کتناہوتا ہے؟

سوال: مسواک چُھنگلِیا کے برابر موٹی اور زیادہ سے زیادہ ایک بالشت لمبی ہو ،یہ چوڑائی چھنگلیا کے برابر رکھ کر ناپے گے؟اور بالشت کتناہوتا ہے؟ جواب:مسواک کی موٹائی کو چھنگلیا کے برابر رکھ کر ناپنا یا کسی اور طریقے سے ناپنا دونوں طرح درست ہے ،ایک بالشت  کی مقداریہ …

Read More »

چینل پر مرید ہونا کیسا ہے؟

سوال: چینل پر مرید ہونا کیسا ہے؟ جواب: بیعت کے لئے ایجاب و قبول ہو نا ضروری ہے خواہ وہ پیر صاحب کے سامنے ہو یا کسی بھی دوسرے ذریعے سے ہولہذا خط و کتابت ،فون یا لائیو چینل پر ایجاب و قبول کر کے بیعت کی جا سکتی ہے۔البتہ …

Read More »

کیا کافر کو شہید کہنا جائز ہے ،چاہے وہ اہنے وطن کی رکھوالی کے لئے مرا ہو؟

سوال: اکیا کافر کو شہید کہنا جائز ہے ،چاہے وہ اہنے وطن کی رکھوالی کے لئے مرا ہو؟ جواب: کافر کو شہید کہنا جائز نہیں  کیونکہ شرعی اعتبار سے شہید اس مسلمان عاقل بالغ طاہر کو کہتے ہیں جو بطور ظلم کسی آلۂ جارحہ سے قتل کیا گیا اور نفس …

Read More »

قرآن خوانی کےلئے جاتے ہیں وہاں کچھ طے نہیں کیا جاتا اہل خانہ خوشی سے دیتے ہیں ،تو یہ لینا کیسا ہے؟

سوال: قرآن خوانی کےلئے جاتے ہیں وہاں کچھ طے نہیں کیا جاتا اہل خانہ خوشی سے دیتے ہیں ،تو یہ لینا کیسا ہے؟ جواب:قرآن خوانی  کرنے پر کچھ لینا اگر طے ہو تو یہ ناجائز و گناہ ہے ،یونہی اگر طے تو نہ ہو لیکن کچھ نہ کچھ لینا دینا …

Read More »

اگر نماز کی حالت میں جماہی آئے تو لا حول ولاقوة الاباللہ کہنا کیسا؟

سوال: اگر نماز کی حالت میں جماہی  آئے تو لا حول ولاقوة الاباللہ کہنا کیسا؟ جواب: نماز کی حالت میں خود کے  جماہی آنے پر ’’لا حول ولاقوة الاباللہ  ‘‘کہہ دیا تو نماز اگرچہ نہیں ٹوٹے گی ،لیکن ایسا کہنا نہیں چاہئے ۔نماز میں جماہی آئے تو منہ بند کرتے …

Read More »

اگر کسی کی نماز میں ہوا خارج ہو جاتی ہے وہ کیا کرے؟

سوال: اگر کسی کی نماز میں ہوا خارج ہو جاتی ہے وہ کیا کرے؟ جواب:نماز کے صحیح ہونے کیلئے طہارت (باوضوہونا) شرط ہے،اگردورانِ نماز ہوا خارج ہوتو وضو ٹوٹ جائے  گا،لہٰذا وضو کرکے نماز ادا کریں بہتر یہی ہے  دوبارہ نئے سرے سے نماز پڑھیں اگرچہ اسی نماز پر بھی …

Read More »