سفر میں ہتھیار اپنے ساتھ رکھنا کیا سنت سے ثابت ہے ؟تو کیا سفر میں اپنے ساتھ چھری چاقو وغیرہ ہتھیار اپنے ساتھ رکھے جاسکتے ہیں ؟

سوال: سفر میں ہتھیار اپنے ساتھ رکھنا کیا سنت سے ثابت ہے ؟تو کیا سفر میں اپنے ساتھ چھری چاقو  وغیرہ ہتھیار اپنے ساتھ رکھے جاسکتے ہیں ؟

جواب:سفر میں  اپنے ساتھ تلوار  رکھنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت  ہے ،لیکن موجودہ زمانہ میں دیکھ لیا جائے کہ اگر قانوناً سفر کے دوران اپنے ساتھ ہتھیار رکھنے کی اجازت ہے تو رکھ سکتے ہیں ورنہ نہیں اور اس میں یہ بھی خیال رہے کہ جس قسم کے ہتھیار رکھنے کی قانوناً اجازت ہو،صرف اسی قسم کا ہتھیار رکھا جائے ۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے