نسوار رکھنے کا کیا حکم ہے؟

سوال: نسوار رکھنے کا کیا حکم ہے؟

جواب: نسوار استعمال کرنے سے اگر عقل زائل ہوجائے تو اس کااستعمال ناجائزوگناہ ہے اوراگر اس سے عقل توزائل نہیں ہوتی  ہو،مگر منہ سے بدبو آتی ہو، تو اسے استعمال کرنامکروہ تنزیہی خلاف اولی ہےاگر  منہ بدبودار نہ ہواور نہ ہی کسی اور شرعی قباحت پرمشتمل ہو تو اسے  استعمال  کرنامباح ہے۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *