سفر میں ہم سورۃ رحمنٰ کی تلاوت سنتے ہیں تو تلاوت سننے کے لئے وضو ہونا ضروری ہے؟

سوال: سفر میں ہم سورۃ رحمنٰ کی تلاوت سنتے ہیں تو تلاوت سننے کے لئے وضو ہونا ضروری ہے؟

جواب:قرآن پاک کی تلاوت سننے کے لئے وضو  کا  ہونا ضروری نہیں ،البتہ قرآن پاک چھونے کے لئے وضو کا  ہونا ضروری ہے۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے