سوال:اگر کسی کا خاندان بڑا ہو 5بھائی بہن ہو والدین دادا ،دادی بھی ساتھ ہوبہنیں پڑھتی بھی ہو اور ایک ہی کمانے والا ہے اور دیہاڑی کرتا ہے اور اس کے پاس ایک گائے ،ایک بھینس اور دو بکریاں ہیں تو کیا ان کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟

جواب: دریافت کردہ صورت میں  آپ جسے زکوٰۃ دینا چاہتے ہیں اگر یہ  مستحق زکوٰۃ ہیں  یعنی ان کی ملکیت میں حاجت اصلیہ سے زائد 52.5 تولہ چاندی یااتنی مالیت کاحاجت اصلیہ سے زائدکسی بھی قسم کااضافی مال نہیں اوریہ سیدیاہاشمی بھی نہیں،توانہیں  زکوٰۃ دیناجائزہے ورنہ نہیں ۔

۔(دعوت اسلامی)

فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے