سٹیل گولڈ یا چاندی کازیورپہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: سٹیل گولڈ یا چاندی کازیورپہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

جواب:عورت کو سونا ،چاندی  اورآرٹیفیشل  کے زیورات پہننااورپہن کرنمازپڑھناجائز ہے،مرد کو چونکہ ہر قسم کے زیورات پہننا ناجائزو گناہ ہے ،لہذا مردکازیورات کو پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ،اگر پڑھ لی تو لوٹانا واجب ہے۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے