زید کے پاس سرکاری بجلی کا اینگل تھا اس نے بیچ دیا کیا اسی طرح کا اینگل بازار سے خرید کررکھ دے توکیا زید بری الذمہ ہوجائے گا؟

سوال: زید کے پاس سرکاری بجلی کا اینگل تھا اس نے بیچ دیا کیا اسی طرح کا اینگل بازار سے خرید کررکھ دے توکیا زید بری الذمہ ہوجائے گا؟

جواب:زید کا سرکاری، بجلی کا اینگل بیچ دینا سخت ناجائز و حرام تھا جس کی وجہ سے زید پر توبہ کرنا لازم ہے، اب اگراسی کوالٹی کااینگل اس جگہ رکھ دیا ،توزید   بری الذمہ ہوجائے گا۔

(دعوت اسلامی)

کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *