سوال: شادی میں دو بیل لے کر آیا اس میں عقیقہ کا بھی حصہ تھا ،لیکن حلق نہیں کروایا تو اب کیا کریں ؟
جواب:حلق سے مراداگربچے کاسرمونڈناہے توبچے کی پیدائش کے ساتویں دن بچے کاعقیقہ کرنامستحب ہے اگرچہ سرنہ مونڈایاہو۔

Tags شادی میں دو بیل لے کر آیا اس میں عقیقہ کا بھی حصہ تھا عقیقہ لیکن حلق نہیں کروایا تو اب کیا کریں ؟