شوہر سامنے بیڈ پر سو رہے ہوں تو ان کے سامنے نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: شوہر سامنے بیڈ پر سو رہے  ہوں تو ان کے سامنے نماز پڑھنا کیسا ہے؟

جواب: سونے والے کے سامنے نماز پڑھنا جائز ہے،جبکہ نہ سونے والے کا چہرہ اس کے سامنے ہو،اور نہ ہی  اس سونے والے سے کوئی ایسی چیز ظاہر ہونے کااندیشہ ہو جس سے نمازمیں خلل پڑے۔   

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے