صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا

سوال: میں ایک دکان پر کام کرتاہوں میرا مالک کہتا ہے کہ بس فرض پڑھ کر دکان کھولو،میں اس کی بات نہیں مانتا ،میں پوری نماز پڑھ کر ہی دکان کھولتا ہوں ،تو کیا میری نماز ہو جائے گی؟

جواب: صورت مسئولہ میں نماز تو ہو جائے گی ،البتہ اگر آپ اجیر خاص(وہ شخص جو ایک مخصوص وقت کے لئے اپنا  آپ سپرد کردے جسے عرفاً ملازم یا نوکر بھی کہتے ہیں ) ہیں ،تو وقت اجارہ میں  مالک کے منع کرنے کے باوجودفرض اورسنت مؤکدہ نہیں چھوڑ ے گے،جبکہ نفل اور سنت  غیرمؤکدہ پڑھنا ،جائزنہیں  ۔

(دعوت اسلامی)

لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے