طاق راتوں میں کونساعمل افضل ہے؟

سوال: طاق راتوں میں کونساعمل افضل ہے؟

جواب:ظاق راتوں میں سب سے اہم فرائض کی ادائیگی ہے مثلاً فرض نماز وغیرہ ،یونہی اہم عمل بندہ پر شریعت کی طرف سے لازم کردہ حقوق کی بجاآوری ہے اوران راتوں میں علم دین حاصل کیا جائے ،اور تلاوت قرآن ،نوافل ،استغفار کی کثرت کی جائے ۔

(دعوت اسلامی)

کیا اپنی بیٹی کی شادی کے لئے سوال کر سکتے ہیں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے