ظہر اور عصر ایک ساتھ پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: ظہر اور عصر ایک ساتھ پڑھنا  کیسا ہے؟

جواب:ظہر اور عصر کو ایک ساتھ ایک وقت میں   یعنی  ظہر کے وقت میں عصر کو یا عصر کے وقت میں ظہر کو پڑھناجائز نہیں ، اور بعض صورتوں میں نماز ہی نہیں ہو گی۔لہذا جس نماز کا جو وقت ہےاسے اسی وقت میں پڑھا جائے

(دعوت اسلامی)

غیر مسلم کو صدقہ دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے