عصر کے بعد قضا نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

سوال: عصر کے بعد قضا نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب: عصر کے بعد مکروہ وقت ( یعنی مغرب سے 20 منٹ پہلے)سے پہلے قضا نماز پڑھنا جائز ہے ،لیکن یہ قضا نماز  کسی کے سامنے نہ پڑھی جائے۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے