سوال: عمرہ کا احرام باندھالیکن میں نے موئے زیر ناف بال صاف نہیں کئے ،میں نے عمرہ مکمل کر کےحلق کروایااور اس کے بعد مسجد عائشہ سے دوبارہ احرام باندھنے گیا وہاں جا کر میں نے موئے زیر ناف بال صاف کر دئیے ،اس کے بعد احرام باند ھ کر عمرہ کیا کیا اس وجہ سے مجھ پر دم لازم ہے ؟
جواب:دریافت کی گئی صورت اگرواقعی ایسی ہی ہے جیسے آپ نے پوچھی توآپ پر دم لازم نہیں ۔