درگاہوں کے غلّہ میں پیسہ ڈالنا کیسا؟

سوال: درگاہوں کے غلّہ میں پیسہ ڈالنا کیسا؟

جبکہ ہمیں پتہ ہو کہ اسکا مصرف کسی دینی و تعلیمی کام کیلئے نہیں ہوگا۔جواب عنایت فرمائیں۔

جواب: اگر آپ کو علم ہے کہ چندہ غیر مصرف میں استعمال  ہوگا تو آپ ایسی جگہ چندہ ڈالنے کی اجازت نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *