فاتحہ پڑھتے ہوئےماکان محمد پڑھتے ہوئے انگوٹھے چومنا کیسا ہے؟

سوال: فاتحہ پڑھتے ہوئےماکان محمد پڑھتے ہوئے انگوٹھے چومنا کیسا ہے؟

جواب: (مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِکُمْ)یہ  آیت سن کر انگوٹھے نہ چومیں جائیں ،بلکہ خاموشی سے،توجہ کے ساتھ  قرآن پاک کی تلاوت کو سماعت کیا جائے ۔

(دعوت اسلامی)

گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے