فجر میں اگر کوئی لیٹ ہو جائے صرف اتنا وقت ہو کہ فرض نماز ہی پڑھی جائے گی تو کیا صرف فرض ہی پڑھیں گے یا سنت پڑھ کر فرض پڑھنے ہوں گے ؟

سوال: فجر میں اگر کوئی لیٹ ہو جائے صرف اتنا وقت ہو کہ فرض نماز ہی پڑھی جائے گی تو کیا صرف فرض ہی پڑھیں گے یا سنت  پڑھ کر   فرض پڑھنے ہوں گے ؟

جواب:دریافت کردہ صورت  میں  اگر صرف فرض پڑھنے کا وقت ہے تو سنتیں نہیں پڑھیں گے صرف فرض ہی پڑھیں گے۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے