قبر کی تختی ٹوٹ جائے تو کیا رمضان میں ہی بنانا ضروری ہے ؟یا عام دنوں میں بھی نئی بنا کر لگاسکتے ہیں ؟

سوال: قبر کی تختی ٹوٹ جائے تو کیا رمضان میں ہی بنانا ضروری ہے ؟یا عام دنوں میں بھی  نئی بنا کر لگاسکتے ہیں ؟

جواب:قبر کی تختی  کہ جس پر مرنے والےکا نام وغیر لکھا جاتا ہے اسے لگانے کے لئے شرعاً کوئی وقت مقرر نہیں ، لہذااسے رمضان میں ہی لگانا ضروری نہیں ،کسی بھی مہینے ،کسی بھی وقت اسے لگایا جاسکتا ہے ۔

(دعوت اسلامی)

لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے