قرآن وحدیث کے علاوہ اسلامی کتب پڑھنے کے لئے کیا وضو ضروری ہے؟

سوال: قرآن وحدیث کے علاوہ اسلامی کتب پڑھنے کے لئے کیا وضو ضروری ہے؟

جواب:قرآن پاک یاقرآن پاک کی کسی آیت کوچھونے کے لئے وضوکرناضروری ہے،اس کے علاوہ دینی کتابیں جیسے: تفسیر ،حدیث اور فقہ میں جہاں آیت لکھی ہوئی ہو،خاص اس جگہ کا چھونا بھی حرام ہے ،اس کے علاوہ بقیہ عبارات (جہاں قرآنِ پاک کی آیت نہ لکھی ہو) کو چھونے میں افضل یہ ہے کہ باوضو ہو،اور اگربے وضو چھوا توخلافِ اولیٰ وخلافِ ادب ہے،لہٰذا اس سے بچنا چاہیے۔

(دعوت اسلامی)

آن لائن تجدید نکاح کیسے کروں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے