سوال: قرآن پاک میں سب سے زیادہ کس نبی کا تذکرہ ہے؟
جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر آپ کی مراد باعتبارنام کے پوچھنا ہے،تو حضرت موسیٰ علیہ السلام کا نام سب زیادہ آیا ہے ،البتہ نام کے بغیر ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا تذکرہ قرآن میں دیگر انبیاء کی نسبت زیادہ ہے۔