لوگ کہتے ہیں کہ اگر عورت نے طلاق کے پیپر وصول نہیں کئے،دیکھے نہیں ہیں ،تو طلاق نہیں ہوتی ،ہم نے کئے مولانا سے بھی پوچھا ہے کہ ایسے طلاق نہیں ہوتی ؟

سوال: لوگ کہتے ہیں کہ اگر عورت نے طلاق کے پیپر وصول نہیں کئے،دیکھے نہیں ہیں ،تو طلاق نہیں ہوتی ،ہم نے کئے مولانا سے بھی پوچھا ہے کہ ایسے طلاق نہیں ہوتی ؟

جواب:طلاق کے واقع ہونے کے لئے عورت کاطلاق کو سننا ،پڑھنا ،دیکھنا شرط نہیں ،جب مرد  اپنی بیوی کو طلاق دے گا،تو طلاق ہو جائے گی،اگرچہ عورت نے پڑھا،سنا اوردیکھانہ ہو۔

(دعوت اسلامی)

لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے