نماز کے دوران کوئی حرف غلط مخرج سے نکل جائے اور فوراً اسے درست کرلیا جائے تو کیا اس سے سجدہ سہو واجب ہو جائے گا؟

سوال: نماز کے دوران کوئی حرف غلط مخرج سے نکل جائے اور فوراً اسے درست کرلیا جائے تو کیا اس سے  سجدہ سہو واجب ہو جائے گا؟

جواب: نماز کے دوران قراءت میں  غلطی ہوئی جو نماز کو فاسد کردیتی ہے اور فوراً اسے درست کر لیا تو نماز ہو جائے گی  اورسجدہ سہو بھی واجب نہیں ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *