لڑکا اور لڑکی کا والدین کی اجازت کے بغیر نکاح کرنا کیسا ہے؟

سوال:  لڑکا اور لڑکی کا والدین کی اجازت کے بغیر نکاح کرنا کیسا ہے؟

جواب: والد کی رضاکے بغیر بالغہ لڑکی نے اگر غیرکفو سے نکاح کیا تویہ نکاح اصلاًمنعقدہی نہیں ہوگا ،اور اگر اپنے کفوسے نکاح کیاتو یہ نکاح اگرچہ منعقد ہوجاتاہے، لیکن اس صورت میں والدین کی ناراضگی اوردل آزاری اوربدنامی کی وجہ سے ایسانکاح کرنا ان دونوں کے لئے سخت ممنوع وناجائز ہے۔

(دعوت اسلامی)

قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے