لڑکا لڑکی کو شادی کے لئے دیکھ سکتا ہے ،تو اگر پسند نہ آئے بعد میں تو پھر اس طرح کرنا کیسا ہے؟

سوال: لڑکا لڑکی کو شادی کے لئے دیکھ سکتا ہے ،تو اگر پسند نہ آئے بعد میں تو پھر اس طرح کرنا کیسا ہے؟

جواب:اگر دیکھ لینے کے بعد اگر جانبین میں سے کوئی ایک فریق  اگر راضی نہیں ہوتا تو اس میں حرج نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے