سوال: مردوں کا نماز کا طریقہ اور عورتوں کی نماز کے طریقہ الگ کیوں ہے ،کیا حضور علیہ السلام نے الگ الگ طریقہ بتایا ہے ؟
جواب:مردوں و عورتوں کے نماز کا طریقہ مختلف ہونے کی حکمتوں میں سے ایک حکمت یہ بھی ہے کہ عورت کو جس طریقہ کے مطابق نماز پڑھنے کا حکم ہے اس میں عورت کے لئے زیادہ پردہ ہے ۔
مردو عورت کی نماز میں جوفرق بیان کیا جاتا ہے یہ احادیث مبارکہ سے ثابت ہے۔