مرنے کے بعد ہماری کونسی زبان ہوگی؟

سوال: مرنے کے بعد ہماری کونسی زبان ہوگی؟

جواب:مرنے کے بعد قبر میں کیا زبان ہوگی اس بارے احادیث میں کوئی ذکر موجود نہیں البتہ اس بارے میں علماء کے تین قول ہیں : پہلا قول: سریانی ہوگی ،دوسرا قول :عربی اور تیسرا قول یہ ہے کہ بندے کی جو دنیا میں زبان ہوگی وہی قبر میں ہوگی۔

البتہ جنت میں  جنتیوں کی زبان کے بارے میں احادیث میں ہے کہ جنتیوں کی زبان عربی ہوگی ۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

 

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے