مسجد میں اذان سن کر بلاو جہ چلے جانا کیسا ہے؟

سوال: مسجد میں اذان سن کر بلاو جہ چلے جانا کیسا  ہے؟

جواب: اذان کے بعد مسجد سے باہر جانے کی شرعا اجازت نہیں کہ حدیث میں فرمایا کہ اذان کے بعد مسجد سے نہیں نکلتا مگر منافق ،ہاں اگر کوئی عذر ہویاواپسی کاارادہ ہویاوہ شخص کسی دوسری مسجد جماعت کا منتظم ہو مثلاً امام یا موذن، تو اسے جانے کی شرعاً اجازت ہے۔

(دعوت اسلامی)

مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے