رکوع سے اٹھتے وقت سمع اللہ لمن حمدہ کی جگہ اللہ اکبر کہنا؟

سوال:  اگر سمع اللہ لمن حمدہ کی جگہ اللہ اکبر کہہ دیا تو کیا سجدہ سہو واجب ہو گا؟

 

جواب:   رکوع سے اٹھتے وقت سمع اللہ لمن حمدہ کہا جائے، لیکن اگر کسی نے غلطی سے اللہ اکبر کہہ دیا تو بھی اس کی نماز ہو جائے گی اور سجدہ سہو لازم نہیں ہو گا۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *