مسجد میں زمین پر بیٹھ کر کوئی قرآن مجید پڑھ رہا ہوتوکیاکوئی اس کے بالکل قریب میں کرسی پر بیٹھ سکتا ہے؟

سوال: مسجد میں زمین پر بیٹھ کر کوئی قرآن مجید پڑھ رہا ہوتوکیاکوئی اس کے بالکل قریب میں کرسی پر بیٹھ سکتا ہے؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں قرآن پاک پڑھنے والے کے بالکل قریب میں کرسی رکھ کر بیٹھنے کی شرعاً اجازت نہیں ،کیونکہ ادب و بے ادبی کا معیار عر ف پر ہے  اور ہمارے عرف میں زمین پر بیٹھ کر قرآن پڑھنے والے کے قریب کرسی رکھ کر بیٹھنے کو بے ادبی سمجھا جاتا ہے۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے