مسجد میں قرآن پاک بہت زیادہ جمع ہو جائیں تو محلے میں تقسیم کرنا کیسا ہے؟

سوال: مسجد میں قرآن پاک بہت زیادہ جمع ہو جائیں تو محلے میں تقسیم کرنا کیسا ہے؟

جواب: قرآن پاک اگرمسجد پر وقف ہیں  اور قرآن پاک اتنے زیادہ جمع ہو گئے ہوں کہ ان کے پڑے رہنے سے ان کے بوسیدہ ہونے کاخطرہ ہو تو قرآن پاک کو قریبی اہلسنت کی مسجد یامدرسہ میں دیئے جا سکتے ہیں ،محلے میں تقسیم کرنے کی اجازت نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے