مسجد میں مچھر بہت زیادہ ہوجائیں ،تو کیا ان کو ختم کرنے کے لئے اسپرے کا استعمال کرسکتے ہیں ؟

سوال: مسجد میں مچھر بہت زیادہ ہوجائیں ،تو کیا  ان کو ختم کرنے کے لئے اسپرے کا استعمال کرسکتے ہیں ؟

جواب:مچھر مار اسپرے عموماً بدبو دار ہوتے ہیں اس لئے بدبودار اسپرے مسجد میں کرنا جائز نہیں البتہ خوشبودار اسپرے کرسکتے ہیں یونہی مچھر بھگانے کیلئے لوبان وغیرہ کی دھونی بھی دی جاسکتی ہے ہاں لوبان یا اگربتی وغیرہ جلانے کیلئے اولا جو ماچس یا آگے جلائی جائے وہ مسجد سے باہر جلائی جائے اور جب لوبان ڈال کر خوشبودار دھونی  نکلنا شروع ہو تو اسے مسجد میں لاکر دھونی دی جائے۔

(دعوت اسلامی)

لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے