مسجد میں ٹیک لگا کر بیٹھنا کیسا ہے؟

سوال: مسجد میں ٹیک لگا کر بیٹھنا کیسا ہے؟

جواب:مسجد میں ٹیک لگا کر  نہیں بیٹھنا چاہئے کہ یہ ادب کے خلاف ہے ،البتہ اگر کمزوری  یا درد کی وجہ سے ٹیک لگائی تو حرج نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے