مسجد کے لئے جمع کیا گیا چندہ کیا مدرسہ پرکرچ کرنا جائز ہے؟

سوال: مسجد کے لئے جمع کیا گیا چندہ کیا مدرسہ پرکرچ کرنا جائز ہے؟

جواب:چندہ جس کام کے لئے اکٹھا کیا جائے اسی کام میں خرچ کر نا واجب ہے ، کسی دوسرے کام میں خرچ کرنا جائز نہیں ،لہذا مسجد کے لئے جمع کئے گئے چندہ  کو مدرسہ پر خرچ کرنا  جائز نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

غیر مسلم کو صدقہ دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے