سوال: مسجد کے چندے سے امام و خطیب کی تنخواہ دینا جائز ہے؟
جواب: مسجد کے چندہ سے امام و خطیب کو تنخواہ دیناشرعاً جائزہے ،جبکہ تنخواہ کی مقدار عرف کے مطابق ہو،عرف سے زیادہ نہ ہو۔

Tags چندے سے امام و خطیب کی تنخواہ دینا کیسا کیا امام و خطیب کی تنخواہ دینا چندے سے جائز ہے مسجد کے چندے سے امام و خطیب کی تنخواہ دینا جائز ہے؟