مسلمان کا ہتھیلی کے ساتھ ٹاٹا یا بائے بائے کرنا کیسا ہے؟

سوال: مسلمان کا ہتھیلی کے ساتھ ٹاٹا یا بائے بائے کرنا کیسا ہے؟

جواب: رخصت ہوتے وقت سلام کرنا سنت ہے ،سلام کے علاوہ ٹاٹا یا بائے کہنا خلاف سنت ہے ، لہذا مسلمان  کو ٹاٹا یا بائے بائے کہنے کی بجائے  نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر ہی عمل کرنا چاہئے ،  البتہ سلام  و جواب کے بعد ٹاٹا یا بائے بائے کر لیا تو حرج نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے