مغرب کی اذان ہونے کے دوران نمازپڑھ لی توکیانمازہوجائے گی؟

سوال: مغرب کی اذان ہونے کے دوران نمازپڑھ لی توکیانمازہوجائے گی؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر آپ کی مراد یہ ہے کہ عصر کی نماز پڑ رہے تھے اس طرح کہ عصرکے وقت میں نماز شروع کی تھی اور درمیان میں مغرب کی نماز شروع ہوگئی تو اس صورت میں عصر کی نماز درست ہوگئی ۔

(دعوت اسلامی)

کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے