مقدس کاغذات کہ جن پر قرآنی آیتیں ، دعائیں وغیرہ لکھی ہوتی ہیں ،کیا انہیں جلا کر ختم کیا جاسکتا ہے؟

سوال: مقدس کاغذات کہ جن پر قرآنی آیتیں ، دعائیں وغیرہ لکھی ہوتی ہیں  ،کیا انہیں جلا کر ختم کیا جاسکتا ہے؟

جواب: وہ کاغذات جن پرآیات قرآنیہ،مقدس اسماء لکھے ہوں ان سےآیات اور  مقدس اسماء مٹا کر یا جس جگہ آیات اور مقدس اسماء لکھے ہوں کاغذ کے اس ٹکڑے کوکاٹ کربقیہ کاغذکوجلا سکتے ہیں،جس ٹکرے پر آیات قرآنیہ،مقدس اسماء لکھے ہوں انہیں جلانا جائز نہیں،بلکہ احتیاط سے گہرے پانی میں بہادیے جائیں یاایسی جگہ دفنائے جائیں جہاں پاؤں وغیرہ پڑکربے ادبی کااندیشہ نہ ہو۔

(دعوت اسلامی)

گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے