موبائل پر زکوٰۃ کا حکم

سوال: ہماری موبائلوں کی دوکان ہے اس میں موبائل بیچنے کے لئے رکھیں ہیں کیاان پر بھی زکوٰۃ لازم ہوگی ؟

جواب:صورت مسئولہ میں دوکان میں جوموبائل بیچنے کے لئے رکھیں ہیں ان پر زکوٰۃ کی  شرائط پائے جانے پر زکوٰۃ لازم ہوگی ۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے