مولا علی کا درجہ بلند ہے یا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا؟

سوال: مولا علی کا درجہ بلند ہے یا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا؟

جواب: جمہور اہلسنت والجماعت کا عقیدہ یہ ہے کہ انبیاء کرام علیہم السلام کے بعد اللہ تعالیٰ کی تمام مخلوق میں افضل صدیق اکبرہیں،پھرعمرفاروقِ اعظم،پھرعثمان غنی،پھرمولی علی رضی اللہ تعالی عنہم۔جوشخص مولی علی کرم اللہ وجہہ الکریم کوصدیق یافاروق رضی اللہ تعالی عنہماسے افضل بتائے،گمراہ وبدمذہب ہے۔

(دعوت اسلامی)

بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے