کیا حیض کی حالت میں عورتیں قرآن کی آیت’’ اللہ الصمد‘‘وظیفے کے طور پر پڑھ سکتی ہیں ؟

سوال:  کیا حیض کی حالت میں عورتیں قرآن کی آیت’’ اللہ الصمد‘‘وظیفے کے طور پر پڑھ سکتی ہیں ؟

جواب: حالت حیض میں  ’’اللہ الصمد‘‘ قرآن کی آیت کے طور پر نہیں البتہ اللہ تعالیٰ کی ثنا کی نیت سے پڑھ سکتی ہیں۔

(دعوت اسلامی)

قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *