میاں بیوی صاحب نصاب ہوں ، انکی ساس کا گھر زکوٰۃ کے پیسوں سے بنا ہو ،تو کیا یہ دونوں وہاں رہ سکتے ہیں ؟

سوال: میاں بیوی صاحب نصاب ہوں ، انکی ساس کا گھر زکوٰۃ کے پیسوں سے بنا ہو ،تو کیا یہ دونوں وہاں رہ سکتے ہیں ؟

جواب:جی ہاں انکا اس گھر میں ٹھہرنا یا رہنا جائز ہے ۔

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے