میری عمر 50 سال ہے اور کیا میں 55 سال والی عورت کو قرآن پاک پڑھا سکتا ہوں؟

سوال: میری عمر 50 سال ہے اور کیا میں 55 سال والی  عورت کو قرآن پاک پڑھا سکتا ہوں؟

جواب:  55 سالہ نامحرم خاتون کو 50سالہ اجنبی مرد سے بھی   شرعی پردہ کرنا لازم ہے اور ان کا تنہائی میں جمع ہونا بھی ناجائز و گناہ ہے ،لہذا صورت مسئولہ میں آپ کو نامحرم اجنبی عورت کو قرآن پاک کی تعلیم دینے کی اجازت نہیں کہ نامحرم بالغہ عورت کو پڑھاتے ہوئے شرعی قیودات کا لحاظ کرنا ایک دشوار کام ہے۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے